-
پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷پاکستان میں پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل کے لیے اپوزیشن نے دو ہفتے گزرنے کے باوجود نام نہیں دیئے ہیں۔ حکومتی اتحادیوں کے نام چیف وہپ طارق فضل چوہدری کو موصول ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا ہوں، تاہم پرسوں مولانا سے اسمبلی میں ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ مجھ میں تھوڑ ادم خم ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی منظور ہوگئی اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور ہو گئیں، اجلاس میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے دونوں قراردادیں پیش کیں۔
-
پاکستان: صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پاکستانی قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، بلاول بھٹو
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پوری پاکستانی قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے تک جاری رہے لیکن بے نتیجہ رہے اور مذاکرات کا اگلا دور بھی طے نہیں کی جا سکا۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔
-
پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا حق ہے، اگر اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اسے سہولت فراہم کی جائے گی۔
-
پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، پاکستان کو تباہ کرنے میں سب نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے۔