-
امریکی پابندیاں بے اثر ہو چکی ہيں: محمد اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ایرانی قوم کی استقامت کی بدولت بے اثر ہو چکی ہيں۔
-
آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
-
ایٹمی پروگرام میں خلل ڈالنے کی ہر طرح کی کوشش کا بھرپور جواب دے گا ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کا کوئی غیراعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے، ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی اور صیہونی دعووں کے برخلاف ایران کا کوئی غیر اعلانیہ ایٹمی پروگرام نہیں ہے۔
-
ایران: صوبۂ اصفہان میں چوتھے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ کی موجودگی میں وسطی ایران کے صوبۂ اصفہان میں 10 میگاواٹ کے تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں، ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
-
ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں: محمداسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور ایجنسی کے درمیان فنی تعاون میں توسیع اور باہمی روابط میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایران اور روس کی ایٹمی ایجنسی کے سربراہان کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے روس کی ایٹمی ایجنسی روس ایٹم کے سربراہ سے ویانا میں ملاقات کی ہے۔