-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔
-
روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران جنوبی کوریا میں منجمد شدہ اپنے اثاثے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے: امریکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنوبی کوریا کے بینکوں میں منجمد اپنے سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو انسان دوستانہ اشیاء کی خریداری کے مقصد سے استعمال کر سکتا ہے۔
-
ایران کے منجمد شدہ اثاثے آزاد ہوگئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران کے اثاثوں کا کچھ حصہ آزاد ہو گیا ہے۔
-
امریکہ ایران کے اربوں ڈالر چھوڑنے پر مجبور
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳امریکہ ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے واگزار کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
روسی اثاثوں کو یوکرین کو دینا ڈکیتی ہے، سرگئی لاؤروف
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷روسی اثاثوں کو منجمد اور یوکرین کو دیئے جانے یورپی یونین کی تجویز کو سرگئی لاؤروف رجہ نے ڈکیتی قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ نے روسی بینک کے اثاثے منجمد کردیئے
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے بہانے برطانیہ نے روس کے سب سے بڑے بینک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔