ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کا نیا صدر منتخب ہونے پر جنرل جوزف عون اور ان کے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
لبنان کے سابق صدر میشل عون نے شام کا دورہ کیا ہے جس کو لبنان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عالمی طور پر بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے
شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں لبنان کے سابق صدر میشل عون سے ملاقات کی ہے-
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے فوج، قوم اور استقامت کے اتحاد اور لبنانی سمندری حقوق کے حصول پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ میشل عون صیہونی اور تکفیری دہشت گرد دشمن کے خلاف جنگ میں استقامت کے حامی تھے۔
لبنان کے صدر میشل عون نے ملک پر صیہونی فوج کے کسی بھی حملے کے سنگین نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ حزب الله نے اب تک اپنے وعدوں پر عمل کیا اور جو کچھ بھی ہم نے کہا ہے حزب الله نے اس کا مثبت جواب دیا ہے۔
لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع کو سخت انتباہ دیا ہے۔
لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
لبنان میں نجیب میقاتی کی حکومت آج سے کام کاج شروع کر رہی ہے۔
لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفی ادیب نے کابینہ کی تشکیل سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔