ایران اپنی سچائی اور حقانیت سے دشمن میڈیا کے پروپگںڈوں کو ہر بار ناکام بنا دیتا ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ نے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری نہ کرنے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی ہے
ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں جاری دھرنے کو بلوچستان کی حکومت نے پاکستان مخالف پلیٹ فارم قرار دے دیا۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کی تعداد میں مساوات کے حقوق کا استعمال اس لئے کرنا پڑا کیونکہ وہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہے تھے، جس کی تفصیلات آنے والے وقت میں معلوم ہوں گی۔
ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے روسی وزیر خارجہ لاوروف کو ویزا نہیں دیا ہے۔
امریکی رخنہ اندازی اور ویزا نہ دینے کی وجہ سے ایران کی قومی آرچری یا تیر کمان ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم ہوگئی۔