ہندوستان میں کانگریسی رہنما نے وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔
المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
سر کیئر اسٹارمر می بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو بیجنگ پالیسیوں نے امریکہ کو پاگل کردیا ہے۔
افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت افغان عوام کی حمایت کی پالیسی کے دائرے میں افغانستان کی عبوری انتظامیہ کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے اقتصادی شعبے میں تعاون کر رہی ہے۔
روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسی درست ہے جبکہ امریکہ غلط سمت کی جانب جا رہا ہے۔
امریکی صدر نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت کے قانون میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو پیچھے ہٹنے اور مذاکرات پر مجبور کردینے میں ناکام رہی ہے-