دنیا
-
دہشت گرد اسرائيل کا شام میں ڈاکا، 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر تل ابیب منتقل
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں ایک پیچیدہ اور خفیہ آپریشن کے دوران اپنے بدنام زمانہ جاسوس ایلی کوہن سے متعلق 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر کو تل ابیب منتقل کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپ میں عوام نے ایک بار پھر وسیع مظاہرے کرکے وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴امریکی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے باوجود واشنگٹن جنگ بندی جاری رکھے گا۔
-
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری سے روک دیا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری دوبارہ شروع کرنے سے روک دیا۔
-
گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کا احترام کرتے ہیں؛ چین
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳چین نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری توانائی سے پرامن استعمال کے حق کا احترام کرتا ہے اور اس مسئلے کو سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶امریکہ کے چوبیس سے زائد سینیٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائیں۔
-
اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔