دنیا
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶امریکہ کے چوبیس سے زائد سینیٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائیں۔
-
اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے خواب میں آ رہے ہیں ایرانی ڈرون، امریکی صدر نے ایران کی ڈرون طاقت کو لے کہی بڑی بات
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی ڈرون توانائیوں پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ڈرون بہت اچھے، تیز رفتار، مہلک اور وحشتناک ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکیہ میں روسی صدر رکاوٹ کا باعث بن گئے؟
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸روس کے صدر کے ایک فیصلے نےامریکی صدر ٹرمپ کو دورہ ترکیہ سے روک دیا۔
-
غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ارنا ریف فائنس ( Fiennes Ralph ) سمیت دنیا کی 380 سے زیادہ معروف فلمی ہستیوں نے کینز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے قبل ایک کھلا خط جاری کرکے، غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ پر جاری بمباری اور محاصرے اور قحط کی بنا پر رونما ہونے والا انسانی بحران اور المیہ انسانی تصورات سے کہیں بالاتر ہے۔
-
عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان امریکی-اسرائیلی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے موضوع پر باہمی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے