دنیا
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ نے کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان اور پاکستان سے تحمل کی اپیل کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶یمن کے مختلف علاقوں پرامریکا کی فضائی جارحیتوں کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ خود امریکیوں نے ان حملوں میں عام یمنی شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔
-
ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کریں؛ چین
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱چین نے ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پھر بچے نتن یاہو، صیہونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب ڈرون گر کر تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۵مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشکوک ڈرون گر کر تباہ ہوا۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس ون ھولن نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
مذاکرات میں ایران سنجیدہ ہے؛ آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران اور واشنگٹن کے مذاکرات پر خوشی ظاہر کی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا: غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھول دیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰یورپی ٹرائیکا نے جس نے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت جاری رکھی ہے، غزہ میں انساندوستانہ امداد کا راستہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں نیتن یاہو کامیاب نہیں ہوں گے؛ لاپید کا بڑا اعتراف
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائير لاپید نے اعتراف کیا ہے کہ نیتن یاہو ، غزہ جنگ میں کامیاب نہيں ہوں گے۔