ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
مغربی ایشیا میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے نتیجے میں بحران میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکا نے اس خطے میں اپنی فوجی نفری بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔
صہیونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں حریدی فرقے کے احتجاجی مظاہرین پر دھاوا بول کر متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
اسپین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ میڈریڈ میں دفاع و سلامتی کے زیر عنواں بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائلی حملے کئے ہیں اور صرف ایک حملے میں کم سے کم نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکہ اور اسکے اتحادی جنوبی کوریا پر اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملہ کرنے کی سازش رچنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا کی سرگرمیاں بند کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔