تلاش
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۳
بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں جبکہ بحرین کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت سے اپنے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے.
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۲
طوفان نام کے ہیکر گروہ نے بحرین کی شاہی پارلیمان کی ویب سائٹ ہیک کرکے بحرینی شہیدوں کی تصویریں اس پر لگا دی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۴
ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے اپنے دورۂ بحرین میں اس ملک کے بادشاہ عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۴
بحرین میں ایران کے منجمد کئے جانے والے زرمبادلہ کے ذخائرآزاد کرانے کے مذاکرات شروع ہوگئے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۴
ایران اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۴
اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۲۳
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۲۳
بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سیکرٹری جنرل نے جو جیل کے سیاسی قیدیوں اور سرکاری حکام کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی خبر دی ہے
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۳
آمریکہ کا کہنا ہے کہ بحرین ممکنہ طور پر جلد ہی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۳
قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۳
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۳
روسی اخبار اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ریاض کے بعد ایران اور بحرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۳
بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ بحرین اور ایران کے درمیان پروازیں جلد ہی بغیر کسی تاخیر کے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۳
تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی و سفارتی تعلقات کی بحالی میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۳
خبری ذرائع نے منامہ میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس کے موقع پر بحرینی شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال کی اطلاع دی ہے۔