تلاش
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین کی حکومت اس دلدل سے خود کو خارج کرنے کےلئے جو اس نے خود بنایا ہے دوسروں کو اپنے مسائل کا ذمہ دار ٹہرارہی ہے
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرین پرحملہ کیا ہے-
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے مضافات میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اس ہفتے بھی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی -
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے شاہی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی ہے-
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۶
بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر مقدمے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے-
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین کی جمیعت وفاق ملی کے اسیر رہنما شیخ علی سلمان نے عوام کے خلاف شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر اپنے مقبول رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۶
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے حکومتی کارندوں کے ہاتھوں عام شہریوں اور سیاسی کارکنوں کی ظالمانہ گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۶
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے باہر عوام کا دھرنا جاری ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شیعوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے الدراز کے شیعہ علاقوں کی بجلی سپلائی روک دی-
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۶
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ اور سیاسی سرگرم کارکن نبیل رجب نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے نام ایک مراسلے میں کہا ہے کہ تقریبا چار ہزار سیاسی سرگرم کارکن بحرین کی جیلوں میں قید ہیں -
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۶
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت کی ہے-
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ کے الدراز علاقے میں آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے جمع ہو کر آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور بحرینی علماء اور سیاسی شخصیتوں کو سنائی جانے والی سزاؤں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا - بحرینی مظاہرین اپنے ہاتھوں میں آیت اللہ عیسی قاسم کی تصاویر ، بحرین کا پرچم اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے-
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ میں اپنے قائد اور ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا دیا اور اپنے ملک کے علماء کے خلاف عدالتی فیصلوں کی مذمت کی-
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۶
بحرین کی نمایشی عدالت نے اس ملک کے دو اور مذہبی رہنماؤں کو ایک ایک سال قید کی سزا سنائی ہے-
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کے فوجیوں نے مسلسل چھٹے ہفتے الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔