تلاش
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۶
بحرین کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے آل خلیفہ کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۶
بحرین کے معروف اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی پہلی اگست سے شروع ہوگی-
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۶
بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے پاس بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۶
بحرین کے علما نے پورے ملک میں پھر سے نماز جماعت اور جمعہ کا انعقاد کیا ہے-
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت بحرین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
انسانی حقوق کی حامی چھبیس بحرینی و بین الاقوامی تنظیموں اور گروہوں نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بحرین کے انسانی حقوق کے فعال اور اہم رہنما نبیل رجب کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت کی سرکچلنے والی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں ، بحرین میں پے در پے چوتھے ہفتے بھی نماز جمعہ منعقد نہیں ہوگی-
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمنٹ نے بحرین میں سیاسی مخالفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۶
بحرین کی تحریک حق نے اس ملک کے عوام سے مظاہروں کی اپیل کی ہے-
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
ہزاروں بحرینیوں نے عیدالفطر کی نماز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ادا کی۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
ہزاروں کفن پوش بحرینی اپنے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے دفاع میں اپنی جان بھی دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور شاہی حکومت کے خلاف عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے بادشاہ نے سنیچر کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کئے جانے کے حکم کی توثیق کر دی ہے-
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۶
سات امریکی سینیٹروں نے وزیر خارجہ جان کیری کے نام خط میں بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک میں سیاسی و سماجی اصلاحات انجام دینے کے لیے منامہ پر زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۶
حکومت بحرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۶
بحرین میں حالیہ دنوں میں آل خلیفہ کے ذریعے اس ملک کی سیاسی و قانونی شخصیتوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری اور ان پر تشدد نے کہ جس نے سیاسی قیدیوں کے لئے نہایت ابتر حالات پیدا کر دیئے ہیں، بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش بڑھا دی ہے-
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۶
بحرین کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کے سائے میں اس ملک کے انسانی حقوق کے شعبے میں سرگرم کارکنوں پر دباؤ میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۶
ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے حکومت بحرین کی بنیادی مشکل آل خلیفہ پر سعودی عرب کا تسلط قرار دیا ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے پانچ شیعہ مسلمانوں کو تین سے پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔