SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • سعودی عرب و بحرین کے حکومت مخالف رہنماؤں کو رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں حکومت مخالفین کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کی جانب سے برتے جانے والے جارحانہ سلوک کی مذمت کرتے ہوئے حکومت مخالف رہنما کو فوری طور پر رہا کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • بحرین میں عوام کا آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ، سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نےحکومت مخالف مظاہرے میں شرکت کر کےسیاسی رہنماؤں خاص طور پر جمعیت الوفاق کےسربراہ شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے۔

  • حکومت بحرین کی جارحانہ پالیسیوں پر تنقید

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • بحرین میں آمریت مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ ،تین زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمہوریت کے حق میں پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بحرین میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے کہاہے کہ حکومت بحرین ملک میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • بحرین میں عوامی مظاہرے کو آل خلیفہ حکومت نے کچل دیا

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے

  • بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ شاہی حکومت کی جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بحرین میں حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    بحرین میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرین کی جیلوں میں ظلم و ستم کی انتہا

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت نے اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے نئے استبدادی دور کا آغاز کیا ہے

  • بحرین میں بے قصور شخصیات کو قید کی سزا

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    بحرین کی سیاسی جماعت وعد پارٹی کے سیکریٹری جنرل اور اہل سنت سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما ابراہیم شریف کو ایک سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کی نکتہ چینی

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے

  • شام میں زمینی کارروائی میں شرکت نہیں کریں گے- بحرین

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحرین شام میں کسی طرح کی زمینی کاروائی میں شرکت نہیں کرے گا۔

  • بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں

  • بحرین میں چار امریکی نامہ نگار گرفتار

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶

    بحرین میں امریکی سفارتخانے نے چار امریکی نامہ نگاروں کو گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-

  • بحرین میں ایک اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرین کی پولیس نے اس ملک کے علماء کی اسلامی کونسل کے سربراہ مجید المشعل کو گرفتار کر لیا۔

  • بحرین: انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ کے وحشیانہ جرائم

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرین پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔

  • بحرین: عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہریوں کی گرفتاریوں اور ان کو کچلنے کے عمل میں تیزی پیدا کر دی ہے۔

  • بحرین، تباہ شدہ مساجد کے مقام پر نماز باجماعت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں اس ملک کی مسمار شدہ مساجد پر نماز باجماعت ادا کی۔

  • بحرین میں سول نافرمانی کا آغاز

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے سول نافرمانی کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔

  • بحرین میں عوامی مظاہروں کی اپیل

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶

    بحرین کی وزارت داخلہ نے اس ملک کے شہریوں کو چودہ فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کی مناسبت سے جلوسوں اور ریلیوں کے نکالے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS