تلاش
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے جاری رہنے پر روزافزوں تنقیدیں ہورہی ہیں کیونکہ آل خلیفہ کی حکومت ملک میں آبادی کا تناسب بگاڑکر اپنی اجارہ داری پر مبنی اھداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۶
ہیومین رائٹس واچ نے بحرین میں سیاسی قیدیوں کو دی جانے والی ایذاؤں پر اس ملک کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۶
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب اور بحرین کے تشدد آمیز اور عوام کی سرکوبی کے اقدامات پر تنقید کی ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۶
بحرین کی ایک نمائشی عدالت نے درجنوں قیدیوں کی سزا میں اضافہ کر دیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۶
بحرین میں سیکڑوں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے حق میں مطاہرے کئے ہیں-
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پرامن مظاہرے کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئےجمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۶
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے اپنے جارحانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک امامبارگاہ پر حملہ کیا ہے جبکہ متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے -
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کئے جانے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے مشرقی علاقے اور بحرین کے مختلف شہروں میں آیت اللہ باقرنمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
بحرین کے سیکورٹی حکام نے پینتیس سرگرم سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور اس ملک کے زیادہ سے زیادہ عوام کو جیلوں میں ڈالنے کے اقدامات میں شدت نیز بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے کی بناء پر بحرینی عوام کی تشویش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۵
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے آمریت مخالف ایک کارکن کو موت اور بائیس دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۵
بحرین کی ایک عدالت نے اپنے ملک کے دسیوں شہریوں کوطویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۵
بحرین کا لڑاکا طیارہ سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۵
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری میں گذشتہ ہفتے تیزی آگئی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس ظالم حکومت کے ذریعے مخالفین پر تشدد اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھنے پر عالمی تشویش میں بھی اضافہ ہوا ہے-
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۵
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے کرزکان اور مالکیہ کے علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم چھے بحرینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
بحرین کے علمائے کرام نے دینی تعلیم کے مراکز پر آل خلیفہ حکومت کی نگرانی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۵
بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔