تلاش
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۳
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک رہنما داوود شہاب نے کہا ہےکہ ہرگز غاصب عناصر کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پرعملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پر عملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات اٹھانے نہ پڑتے تو وہ ہرگز قیدیوں کے تبادلے کو قبول نہ کرتا۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۳
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کو امت مسلمہ کے پیکر میں سرطانی غدہ قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے جرائم اور مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کئے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۳
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد جتنی بتائی جارہی ہے اس سے بہت زیادہ ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ الاقصی انتفاضہ گذشتہ تیئیس برسوں کے دوران، بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے ہر سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب رہی ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی فوجیوں نے آج جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے رام اللہ شہر کے قریب جلزون کیمپ پر دھاوا بول کر جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما سعید نخلہ کو اغوا کر لیا اور انہیں ایک تفتیشی مرکز میں منتقل کر دیا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے فلسطین کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۳
تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ ایک عظیم فتح تھی۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ دشمن سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز میز پر ہیں۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۳
فلسطینی عوام کی بیداری نے زمینی صورتحال کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۳
فلسطین کے مختلف علاقوں میں ایک طرف غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں تو دوسری طرف مزاحمتی فلسطینی کارروائیوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی نوجوان ہرجارحیت کا دنداں شکن جواب دینے پر مصمم ہیں اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی مزاحمت جاری رہے گی۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۳
زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔