تلاش
-
May ۱۵, ۲۰۲۳
عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے جنگ بندی کے لئے تین شرطوں کا تعین کیا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے کمانڈروں کو شہید کر کے محفوظ نہیں رہ سکتی۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۳
فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں حملہ کرکے اسلامی جہاد کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۳
اگر شیخ خضر عدنان کی جان کو خطرہ لاحق ہوا یا انہیں شہید کیا گیا تو صیہونی حکومت کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے الخلیل میں فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۳
فلسطینی مزاحمتی جماعت جہاد اسلامی نے انتہا پسند صیہونی وزیر کے منصوبے کے مقابلے میں تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۳
تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کے سلسلے میں تیار شدہ فلموں کا علمبردار ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما شیخ خضر عدنان کو گرفتار کرلیا۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم مزاحمتی مجاہدین کو مرعوب نہيں کر سکتے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں چند گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین سے غاصب صیہونیوں کا چین و سکون غارت کر دینے کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی آج بھی ایک عظیم کمانڈر اور نمونہ عمل کی حیثیت سے ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما خضر عدنان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی دھونس دھمکیوں کے باوجود، غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۲
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے غاصبوں کے خلاف عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔