تلاش
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۳
عالمی اسلامی بیداری فورم نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے یورپ و امریکہ کی بھرپور حمایت کے باوجود فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کا ظلم و جور طویل مدت تک جاری نہیں رہ سکتا۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۳
پاکستان میں جماعت اسلامی نے آئینی بحران کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۳
آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۳
بہار قرآن ماہ رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد ہوا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۳
نشرہونے کی تاریخ 03/22/ 2023
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۳
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۳
سحر نیوز رپورٹ
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۳
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ ایرانی عوام نے اپنے ایمان کی بدولت پچھلے کئی عشروں کے دوران دشمنوں کی مسلسل سازشوں اور یلغاروں پر غلبہ حاصل کیاہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۳
رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۳
نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۳
ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۳
صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کو دینی جمہوریت کا ایک کامیاب نمونہ قرار دیا۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۳
ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۳
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے کچھ اسکولوں میں اسکولی طالبات کو زہریلی گیس سے مسموم کرنے کے اقدامات کو ایک سنگین اور ناقابل معافی جرم قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ان واقعات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۳
قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔ اس بار یوم شجرکاری کے موقع پر ایران میں ’’ہر ایرانی تین درخت‘‘ کا نعرہ دیا گیا ہے جس کے تحت آج آئندہ چار برسوں کے دوران ایک ارب درخت لگانے کی قومی مہم بھی شروع ہوئی۔ مہم کا آغاز صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے اطراف کے جنگلی علاقے میں پودے لگا کر کیا۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۳
بحرین کی جمعت الوفاق نے بین الپارلیمانی یونین کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں اور بین الپارلیمانی یونین، آل خلیفہ حکومت کے دھوکے میں نہ آئے اور سیاسی اصلاحات کے لیے اس پر دباؤ ڈالے۔