تلاش
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۳
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح کو کم کیا ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں کے دوران گرفتار ہونے والے شہریوں کی عام معافی کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۳
عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۳
متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۳
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۳
کراچی میں جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۳
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۳
آج صبح حسینہ امام خمینیؒ میں مختلف ملکی حکام، دوسرے ممالک کے نمائندوں اور سفیروں نے رہبر معظم انقلاب اسلام امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۳
سلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں-
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۳
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملی یکجہتی کو مضوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈوں پر توجہ نہیں دی۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۳
نشرہونے کی تاریخ 02/13/ 2023
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۳
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۳
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں گزشتہ روز شدید ٹھنڈک کے باوجود مقامی لوگوں نے نہایت عظیم الشان اور پروقار انداز میں ایران کے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ منائی اور ایک بار پھر انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۳
ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر سخت سردی اور ٹھنڈک کے باوجود جشن انقلاب کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیا۔