تلاش
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد نے بدھ کی صبح دعوی کیا ہے کہ یمن کے دو ڈرون طیاروں اور دو بلیسٹک میزائلوں کا مقابلہ اور انہیں انٹرسپٹ کر دیا گیا۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی جانب سے عالم اسلام کے سلسلے میں اپنائی جانے والی افسوسناک پالیسیاں اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ وہ سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے تیار کردہ دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۱
یمنی افواج کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے پراہم ترین فوجی مراکز پر ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۱
سعودی فوجی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے چار صوبوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۱
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کے الامیر سلطان ایربیس پر اپنے ایف سولہ جنگی طیارے تعینات کر دیئے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت نے سعودی حکومت کے ساتھ جاسوسی کے سافٹ ویئر کے بارے میں سرگرم کمپنیوں کو نہ صرف لائسنس جاری کیا ہے بلکہ وہ انہیں اس کام کے لئے ترغیب بھی دلا رہی ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۱
یمنی حکام نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہازوں کو روکے جانے کے ابتر نتائج کا ذمہ دار اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے جنوبی شہر الخرج میں واقع اسلحے کے گودام میں زور دھماکہ ہوا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد یمن پر حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس کی وجہ سے یمنی بچے بڑی تعداد میں کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی جیلوں میں موساد کے اہل کار تحقیقات اور تفتیش کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے پاس سعودی عرب کی ایٹمی سرگرمیوں سے مکمل آگاہی کا اختیار نہیں: ایران
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے پاس حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے معمولی اور ضروری اختیارات تک نہیں ہیں۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور ہم اختلافات کو کم سے کم کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے ۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۱
سعودی عرب میں گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے 6 مہینے میں سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۱
یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۱
سعودی عرب نے گزشتہ مہینے یمن کے مآرب علاقے میں 450 بار ہوائی حملہ کیا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۱
یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔