تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سرگرم رہنما جہانگیرترین کے درمیان خفیہ ملاقات کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۱
پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے علاج کے لئے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۱
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۱
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۱
لاہور ہائی کورٹ کے ریفری بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت متفقہ طور پر منظور کرلی -
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۱
پاکستان کی ایک عدالت نے نیب کی مخالفت کے باوجود ، حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد اختلاف میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۱
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے خلاف کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو ان کے خلاف ثبوت پیش نہیں کرسکے گا۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کے رہنما میاں شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق کر لیے ہیں۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۰
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۰
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت پر انتقام کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 29/ 09/ 2020
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
لاہور کی احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چودہ روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کےحوالے کر دیا۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو لاہور ہائی کوروٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی بہن پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۰
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لاہور میں قومی احتساب بیورو نیب کے آفس میں پیش ہوئے۔