تلاش
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے خلاف اپنی حکومت کے اقدامات کو موثر اور کارساز قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۹
حکومت پاکستان نے 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے کا نوٹس لے لیا ہے جس میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۹
پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۹
پاکستان نے کہا ہے کہ اسے بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۹
پاکستان اور ترکی کے درمیان قربت اور دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۹
پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے ایران و عراق جانے والے زائرین کو سیکورٹی فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹس نہایت اہم دستاویزات ہیں۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۸
عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے تاہم امن کے لئے جو کردار ادا کر سکتے ہیں کرتے رہیں گے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان سے جو ہوا کریں گے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۸
سپریم کورٹ نے سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۸
پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۸
پاکستان میں دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار بیان نہیں اور ناموس رسالت (ص) پر جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کے بیان کا سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے حقائق کے بارے میں مزید اطلاعات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔