تلاش
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا اور قوم میں انتشار نہیں پھیلانا چاہتا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکم امتناع کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف قیام کیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں اور شہریوں نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 19 جون کو رات 9 بجے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے لیے نکلے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۲
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج بیرونی مداخلت کے بارے میں بیان تو دے سکتی ہے مگر وہ فیصلہ نہیں سنا سکتی اور سپریم کورٹ کو چاہیے جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرائے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت لڑکھڑا رہی ہے اور وہ صرف چند دن کی مہمان ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی آزادی کے لئے جنگ لڑتا رہوں گا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاکستانی فوج متاثر ہوگی۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ خون خرابے سے بچنے کے لئے ختم کیا تھا۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۲
پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔