تلاش
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۱
امریکیوں کو جس طرح میدان جنگ میں شکست کا منھ دیکھنا پرا ویسے اُسے اقتصادی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہی۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کو خوار کرنے والی غزہ کی حالیہ بارہ روزہ جنگ میں فلسطین کی استقامتی تنظیموں کو حزب اللہ لبنان کا انٹیلیجینس سپورٹ حاصل تھا، یہ انکشاف حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کیا ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۱
لبنان کیں معاشی بحران کے سبب لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل کو ایسی جہنم میں تبدیل کر دیا جائے گا کہ جس کے بارے میں غاصب صیہونیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۱
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی بتیسویں برسی کی مناسبت پر لبنان میں ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۱
شامی پناہ گزینوں کے خلاف 14 مارچ نامی الائنس کا اشتعال انگيز اقدام
-
May ۱۹, ۲۰۲۱
داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سےلبنان کے وزیرخارجہ استعفی دے کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے
-
May ۱۴, ۲۰۲۱
لبنانیوں نے خودساختہ اسرائیل کی سرحد کے سیکورٹی حصار کو توڑ دیا۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۱
صیہونی فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ لبنان میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
لبنان ميں ہنگاموں پر قابو پانے کے لئے فوج میدان ميں آگئي۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۱
لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۱
لبنان کے میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی بحری اور فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۱
سید حسن نصر اللہ کے دوروز قبل ہونے والے خطاب کے چوبیس گھنٹوں کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غاصب صیہونی ٹولے کی مسلح افواج کے سرغنہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اُس نے صیہونیوں کے حساس فوجی مقامات کی نشاندہی کرا کے انہیں آئینہ دکھا دیا ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُس سے پھر کوئی چوک ہوتی ہے تو اسکے حساس مراکز حزب اللہ کے نشانے پر ہوں گے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۱
لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 18 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۱
لبنان کی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 112 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۱
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر کافی تعداد میں فوجی سازوسامان منتقل کیا ہے ۔