تلاش
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
فلسطینی استقامتی کمیٹیوں نے حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کے جلوس جنازہ کے موقع پر ایک بیان جاری کر کے انھیں ایثار و شجاعت کا پیکر قرار دیتے ہوئے ان کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ علی دعموش نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہيں کر سکتا۔
-
غزہ، لبنان اور شام پر وحشیانہ حملہ کرنے والا دہشتگرد اسرائیل تل ابیب میں ہوئے دھماکوں سے ہوا خوف زدہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۵مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے شدید بم دھماکوں سے صیہونی حکام سخت خوف زدہ ہو گئے اور اب وہ اس سلسلے میں چارہ اندیشی پر مجبور ہو گئے ہیں اس بارے میں صیہونی کابینہ نے آج تل ابیب میں اپنا ہنگامی اجلاس بھی تشکیل دیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۵
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ سے متعلق منتظم کمیٹی نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی آخری رسومات اتوار تئیس فروری کو ایک بجے دن میں شروع ہو جائیں گی۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام اور لبنان کی سرحد پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۵
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۵
مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۵
لبنانی حکام کی جانب سے تہران- بیروت پرواز پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۵
مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر بمباری کردی ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے-
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۵
لبنان کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر صیہونی جارحیت کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حامی ممالک سے اپیل کی کہ تل ابیب کے خلاف متحد ہوکر ٹھوس موقف اپنائیں اور صیہونیوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے پر مجبور کریں۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۵
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عراق کی حمایت و مدد کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ لبنان میں حتیٰ ایک دن کے لئے بھی اس کی غاصبانہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے لبنانی عوام کی شجاعت و بہادری کی قدردانی کی ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۵
لبنانی وزیر اعظم نے 18 فروری تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۵
لبنان کے محکمہ صحت نے اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔