تلاش
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۱
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری اور انقلاب اسلامی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا ہے۔ بعدازاں کابینہ کے پہلے اجلاس سے کرتے ہوئے صدر ابراہیم رئیسی نے انصاف کے قیام کو اپنی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۱
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ملک کےآٹھویں صدر کی حیثیت سے پارلیمنٹ کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۱
فلسطینی صحافیوں کی تنظیم پی جے ایس نے اسرائیل جارحیت میں صحافیوں پر حملے کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۱
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عدل و انصاف کا قیام اسلامی جمہوری نظام کا اہم ترین ہدف و مقصد ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۱
امریکہ میں پولیس پر حملہ کرنے والے والے سیاہ فام نوجوان کو نسل پرست قرار دیدیا گيا۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۱
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۱
عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۰
ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۰
بین الاقوامی عدالت انصاف (International Court of Justice) نے قطر کا فضائی محاصرہ کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دوحہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۰
عالمی عدالت انصاف نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان پابندیوں کو انتقامی کاروائی قرار دیا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۰
یورپی یونین نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کی مذمت کرنے کے بجائے یمنیوں کی جانب سے سعودی جرائم کے جواب میں کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۰
یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۰
نسل پرستی اور سیاہ فام برادری سے منافرت کے خلاف تحریک پورے امریکہ میں پھیل گئی ہے۔ نیو یارک، واشنگٹن، نیو اورلینزاور مینی سوٹا میں مشتعل مظاہرین نے ریلیاں نکالیں۔ مقتول جارج فلائیڈ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیام فام شہریوں کے قتل کو، انصاف کے قیام کے لئے امریکہ میں کئے جانے والے مطالبے پر امریکہ کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۹
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے اور بائیں بازوکے انتہا پسند ڈیموکریٹس نفرت کی پارٹی بن گئی ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۹
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے