SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶

    افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے پاکستانی فوج کے ترجمان کے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے دعوے پر ردعمل میں دعوے کی مذمت کی اور اسے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا۔

  • پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کےاجلاس میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے

  • پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶

    پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔

  • نیتن یاہو تاریخ کے سب سے قابل نفرت مجرم: پاکستان کے وزیر دفاع

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر کو انسانیت کی فکر ہے تو وہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم نیتن یاہو کو اغوا کرکے امریکی عدالتوں میں مقدمہ چلائیں۔

  • پاکستان: اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶

    پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیا ہے اور اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶

    پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں ہوگی۔

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶

    پاکستانی میڈيا کے مطابق صوبۂ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • ریڑھی اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے، ان کو بھی جینے کا حق دیا جائے: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶

    پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریڑھی اور چھابڑی والوں پر زیادتی ہو رہی ہے ان پر رحم کیا جائے۔

  • پاکستان: دو مقدمات میں علی امین گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے 2 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

  • پاکستان: صوبۂ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے لکی مروت اور بنوں علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ گرفتاری

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶

    پاکستان کے صوبے خیبر پختنونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔

  • پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶

    پاکستان میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ۔

  • پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶

    پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان 2025 کے آئینہ میں

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/01

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶

    پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی

  • ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سنہ دوہزار چھبیس کے آغاز پر کہا ہے کہ ملک کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • پاکستان اور ایران کے اعلی عہدیداروں نے خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان محمد صادق خان نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا کے ساتھ ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا اور دونوں فریقوں نے علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان کو غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے: سابق پاکستانی سفارتکار

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵

    پاکستان کی سابق سفارتکار اور سینیئر سیاسی مبصر ملیحہ لودھی نے غزہ میں کسی بھی قسم کی فوج بھیجنے کے خطرناک نتائج کی بابت اسلام آباد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُسے غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے۔

  • پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS