تلاش
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/27
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ آج پیر 26 مئی 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آج پیر 26 مئی کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق کا مکمل دفاع کرتے ہیں۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ تہران میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی ہمراہی کر رہے ہیں
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان اور آئی ایم ایف نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۵
ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو کے ساتھ سحر ٹی وی اردو کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص بات چیت۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۵
ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروہ کے سربراہ فدا حسین مالکی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد خطے میں قیام امن اور استحکام پر ہمیشہ متفق رہے ہیں۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۵
پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ نوافراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے دفترخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ تہران کے پروگرام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد خطے کے تغیرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے
-
May ۲۳, ۲۰۲۵
پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۵
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21