تلاش
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۵
روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۵
روسی صدر ولادیمیر پوتین کا ہندوستانی دورہ جمعہ کی رات مکمل ہوگیا اور ان کو 6 اہم ہندوستانی تحفوں کے ساتھ رخصت کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کشمیری "لال سونا" بھی پوتین کو دیئے گئے تحائف شامل ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۵
پوتین کا ہندوستان کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئی مضبوطی دینے کی علامت ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۵
وِلادیمیر پوتین کا چار سال بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ، خاص طور پر سربراہی اجلاس سے عین پہلے، ایک عام واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ دورہ ایسے نازک وقت پر ہو رہا ہے جب روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین پر مذاکرات جاری ہیں اور بیجنگ اور واشنگٹن دونوں عالمی طاقت کے مستقبل کے ڈھانچے کو بڑی حساسیت سے دیکھ رہے ہیں۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۵
روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۵
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکہ کے سامنےکبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۵
ہندوستانی وزارت خارجہ نے نیٹو چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور روسی صدر کے درمیان یوکرین پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۵
روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۵
امریکا کے ساتھ کشیدگی میں شدت کی خبروں کے درمیان، ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کے روز روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۵
ایران اور روس کے صدور نے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۵
روسی صدر نے جنگ کے زمینی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، کورسک سرحدی علاقے میں کی ایف پر شکست مسلط کرنے والا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۵
پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۴
صدر ایران نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور شمال جنوب اسٹریٹجک راہداری کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے بارے میں کہا کہ اس راہداری کو مکمل کرنے کے لیے ہماری حکومت پر عزم ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۴
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۴
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے دورے سے واپسی کے بعد کل روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اپنی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۴
روسی صدر پوتین نے ڈاکٹر پزشکیان کو روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۴
شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔