SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج پوتین
  • حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳

    آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے، ولادیمیر پوتین

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔

  • روس، شمالی کوریا کے خلاء نوردوں کی تربیت کرے گا، کم جونگ ان اور پوتین کی ملاقات (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳

    روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاءنوردوں کی روس میں تربیت اور انہیں خلاء میں بھیجنے کے موضوع پر کم جونگ ان اور ولادیمیر پوتین کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔

  • پوتین اور کیم جونگ اون کی روس میں ملاقات، روس کے ساتھ روابط کے فروغ کےلئے شمالی کوریا کی تاکید

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳

    شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے فضائی مرکز واستوچینی کا دورہ کیا ہے-

  • پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳

    کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • کیم جونگ اون کا پوتین کو خط، ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳

    شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روسی صدر پوتین کے نام اپنے خط میں مشترکہ اہداف اور عظیم کاموں کی انجام دہی کےلئے دونوں ممالک کے ہمیشہ کے باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳

    روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔

  • ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳

    ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • یوکرین میں مغربی ملکوں کی ناکامی، یوکرین کے جوابی حملے کی شکست پر پوتین کی تاکید

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳

    رروسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کی جانب سے جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی کہیں بھی اور کسی بھی محاذ پر اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین کا جوابی حملہ شروع ہو چکا ہے اور یوکرین کی فوج اپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے استفادہ کر رہی ہے۔

  • یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳

    روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

  • ڈرون حملہ، صدر پوتین کو مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ

    May ۰۶, ۲۰۲۳

    روس کے وزیر خارجہ نے روس کے صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔

  • پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳

    روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

  • کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳

    روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • مستقبل کے لئے 2022 فیصلہ کن سال رہا: پوتین

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲

    ماسکو مغرب کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ یوکرینی عوام کو روس کو کمزور یا ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔

  • صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • روس امریکی پیٹریاٹ سسٹم کو تباہ کر دے گا: پوتین

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔

  • پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲

    امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔

  • یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲

    روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS