تلاش
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۲
امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۱
امریکی اور چینی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 عالمی وبا کے آغاز سے اگست 2021 تک کوویڈ ماسک اور دستانوں کا 25,000 ٹن سے کچرا سمندر میں جاچکا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۱
کیا کووڈ ویکسینیشن کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت نہیں؟
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۱
برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کوویڈ کے بعد پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۱
جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فضا میں پولن کی مقدار اور کوویڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۱
طبی ماہرین نے کوویڈ سے کچھ ممالک میں بہت زیادہ اموات کی بڑی وجہ بیان کر دی ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں کو براہ راست وائرس کے دل پر حملہ کرنے کے نتیجے میں شدید نقصان ہوتا ہے جو دل کے پٹھوں کے خلیات میں اپنی نقول بنانے لگتا ہے، جس سے خلیات مرنے لگتے ہیں۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۱
کوویڈ- 19 کے مریضوں کو درپیش ایک پراسرار مسئلے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ-19 کی کچھ علامتیں منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۱
سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ- 19 سے ہر 3 میں سے ایک بالغ فرد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا کوویڈ- 19 کے بیشتر مریضوں کو ہوتا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں میں نمونیا پھیپھڑوں کے لیے زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۱
ایک نئی طبی تحقیق میں ماہرین نے کوویڈ-19 کی ابتدائی علامات شناخت کر لی ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۱
امریکا میں ہونے والی ایکی طبی تحقیق کے دوران کوویڈ- 19 سے دماغ کو پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۰
طبی ماہرین اور کوویڈ- 19 کو شکست دینے والے افراد کی جانب سے اس بیماری کی طویل المعیاد علامات کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۰
طبی ماہرین نے تحقیقات کے درمیان پتہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 سے معمولی حد تک بیمار ہونے والے یا بغیر علامات والے مریضوں میں اس بیماری کے خلاف مدافعت کئی ماہ تک برقرار رہتی ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۲۰
امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ سرد موسم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار بڑھا سکتا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۰
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہی کو روکنے کے لئے کوششیں ہو رہی ہیں اس درمیان امریکی محققین نے انقلابی پیشرفت کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے یو وی لائٹ کا منفرد استعمال کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔