تلاش
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۹
برسلز میں جاپان اور یورپی یونین نے اپنے 26 ویں اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۹
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر اسرائیل کی حکمرانی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
برسلز میں یورپی یونین کے صدرنے کہا کہ اب برطانیہ وقت ضائع نہ کرے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۹
پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے یورپیئن پارلیمنٹ کے صدر انتونیو تاجانی سے ملاقات کی۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۹
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۹
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۹
حکام کے مطابق کمپنی، یورپی یونین کے ایکزیگٹو کمیشن کے لیے بطور کنسلٹنٹ آفس استعمال ہو رہا تھا تاہم کمپنی کا نام بتانے سے گریز کیا گیا۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۹
یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر کیلئے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی قرار داد پارلیمنٹ نے منظور کرلی جس کے بعد 29 مارچ تک ہر حال میں یورپی یونین سے انخلاء کا خطرہ ٹل گیا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے مسلسل دوسری بار وزیراعظم ٹریسا مئے کے بریگزٹ منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۹
برطانیہ اور یورپی یونین نے بریگزیٹ کے بعد شمالی اور جنوبی آئرلینڈ کی سرحدوں کے بارے میں نیا اتفاق کر لیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اقدامات عالمی تجارت کے لئے خطرہ ہیں۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
لکزمبرگ کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان و ہندوستان کشیدگی پر تشویش ہے جس میں کمی کیلیے یورپی یونین کردار ادا کررہی ہے ۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف شفاف اور ٹھوس کارروائیاں کرے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۹
ترکی نے یورپی یونین کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف شفاف اور ٹھوس کارروائیاں کرے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۹
یورپ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارت، جوہری معاہدے کا حصہ ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔