تلاش
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۴
برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک کے دہرے معیارات کے باعث صیہونی حکومت ، غزہ پٹی اور علاقے کے ممالک میں قتل عام اور ہولناک جرائم انجام دینے کے سلسلے میں مزید گستاخ اور جری ہوگئی ہے
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۴
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت میں فلسطینی حامیوں نے یورپ کے بعض ملکوں کی سڑکوں پر نکل کرمظاہرے کئے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا-
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۴
اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۴
منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۴
روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی شرکت کے موقف پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۴
صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۴
اسپین کے وزیر اعظم نے تمام یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۴
یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بار پھر غزہ جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۴
دی ہیگ میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے والا اسپین پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۴
یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۴
یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہا کہ یورپی یونین نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۴
یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جانب سے یوکرین کی حمایت اور روس کے خلاف جنگ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ اور امریکی حکام کو ناقابل اعتماد قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۴
یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۴
یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۴
فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۴
اسرائیل کسی کا نہیں ہے اور وہ کسی پر اعتماد بھی نہیں کرتا ہے چاہے کوئی ملک یا کوئی حکومت اس کو اپنا دوست ہی سمجھے۔ اب پتہ چلا ہے کہ اسرائیل نے یورپی پارلیمان کے دو ارکان کی جاسوسی کروائی ہے۔