-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ الحدیدہ میں امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرانے کے اعلان کیا ہے ۔
-
غزہ پر وسیع پیمانے پر حملہ کریں گے؛ انتہا پسند صیہونی وزیرجنگ کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲صیہونی وزیر جنگ نے غزہ میں جارحیت وسیع تر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جنگی پالیسیوں پر اعتراض
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹غزہ میں صیہونی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی نے صیہونی حکومت کی جنگي پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی سمجھوتے کے بجائے اپنی توجہ غزہ میں مزيد فوجی بھیجنے پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳دہشت گرد صیہونی حکومت کے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/02
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر نے مسجد الاقصی پر کیا حملہ، مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر ہلہ بولا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، تل ابیب میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷اسرائیلی پارلیمنٹ کے پاس ہونے والے احتجاجی مظاہرے پولیس تشدد کا شکار ہوگئے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت کے نتائج کی بابت انتباہ؛ جوزف عون
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی خودمختاری کے خلاف غیر ملکی جارحیت بند ہونی چاہیے۔
-
غزہ سے آئی ایسی خبر جس نے دنیا کو چونکا دیا! یونیسیف کی تازہ رپورٹ دل دہلا دینے والی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/01