-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبہ فارس میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے جس نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے دوران 13 افراد کو شہید اور 20 کو زخمی کر دیا تھا۔
-
اطالوی میڈیا کا اعتراف، مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہيں کر سکتا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱اطالوی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہیں سکے گا۔
-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کی سریع العمل پیروی پر صدر ایران کا زور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳صدر ایران نے ایک بار پھر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پیروی کرنے اور اسے نتیجے تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں - صدر رئیسی کا دورہ شام
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2023
-
شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔
-
عراق کےعلاقے سنجار میں داعشیوں کی واپسی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، عراقی سیکورٹی ذرائع
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
-
شامی فوجی کا زبردست آپریشن، دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ شام فوج نے ملک کے جنوب میں درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔