نشرہونے کی تاریخ 03/13/ 2023
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے تعاون کو مستحکم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے۔
ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں اور ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ۔
ایرانی وزیرخارجہ نے ایران اورچین کے سیاسی اداروں کے درمیان ایک دوسرے کو سمجھنےاوراعتماد پیدا کرنے پر زوردیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صدر ایران نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب اور سود مند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعاون میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ایران کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔