-
دوحا ائیرپورٹ پر اترا موساد کا طیارہ، قطر خاموش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰اسرائیلی چینل نے دعوی کیا ہے کہ دوحا ائیرپورٹ پر ایک اسرائیلی طیارے نے لینڈنگ کی ہے۔
-
الجزائر نے مراکش کو دیا سخت انتباہ، اسرائیل کو سرحد تک پہنچانے کی کوشش نہ کرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹الجزائر نے خبردار کیا ہے کہ مراکش، ہماری سرحدوں تک اسرائیل کو پہنچانے کی کوشش نہ کرے۔
-
اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان پرواز بند ہو سکتی ہے!
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سیکورٹی اختلافات کی وجہ سے ممکن ہے کہ اسرائیل سے دبئی کے لئے پروازیں بند ہو جائیں۔
-
بن سلمان کو اسرائیل کی دوستی راس نہيں آئی، اخبار نے اڑایا مذاق، شائع کیا کارٹون
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰اسرائیلی میڈیا نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا مذاق اڑایا ہے۔
-
اسرائیل، یواے ای کو ریپڈ الرٹ سسٹم دے گا، یمنیوں کے خلاف ایک ہوئے اسرائیل اور یو اے ای
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ریپڈ الرٹ سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی بقا قتل و تشدد اور جارحیت و دہشت گردی میں ہی دیکھتی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات ایک بار پھر لرزا، صیہونی صدر کے ابوظہبی میں ہوتے ہوئے یمنی فورسز نے ایک اور آپریشن کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔
-
عرب امارات کی اسرائیل نوازی عروج پر، صیہونی صدر امارات پہنچ گئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵اسرائیل کے صدر نے پہلی مرتبہ سرکاری طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والوں میں اگلا نمبر کس کا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لئے سب سے بہترین آپشن سعودی عرب اور انڈونیشیا ہے۔