-
روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں سے متعلق بنگلہ دیش اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸اقوام متحدہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو بنیادی ضرورتیں فراہم کرنے کے معاملے میں اس ملک کی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں معروف روہنگیا رہنما کا قتل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶بنگلہ دیش میں پناہ گزیں کیمپ میں روہنگیا مسلمانوں کے ایک اہم اور محبوب رہنما کو قتل کردیا گیا ہے۔
-
زمین کھسکنے کے باعث چھے روہنگیا مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹بنگلہ دیش میں زمین کھسکنے کے باعث کم از کم چھے روہنگیا مسلمان جاں بحق ہو گئے۔
-
میانمار، بچوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
-
میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا 2 ہزار مظاہرین کی جیلوں سے رہائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا ہوئی تاہم حکومت نے 2 ہزار مظاہرین کو جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
-
میانمار میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 12 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳میانمار کا ایک فوجی طیارہ شہر ماندلی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
میانمار، فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰میانمار میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
سوچی کے خلاف کیس کی سماعت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷میانمار کی معزول حکومت کی اعلی عہدیدار آنگ سان سوچی کے خلاف کیس کی سماعت چودہ جون سے شروع ہو رہی ہے۔