-
میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ ، سولہ ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فوج کی فائرنگ میں کم سے کم سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
میانمار میں احتجاجی مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸میانمار کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں-
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔
-
میانمار میں ہونے والے مظاہروں میں 200 افراد مارے گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں میں دیہی علاقے بھی حصہ بننے لگے ہیں۔
-
سوچی کے خلاف میانمار کے فوجی حکمرانوں کے نئے الزامات
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶میانمار کے باغی فوجی حکمرانوں نے نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی پارٹی کی سربراہ آنگ سان سوچی پر مالی بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ کا وفد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بنگلہ دیش پہنچا ہے۔
-
میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
میانمار میں مظاہرین کا قتل عام
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶میانمار کی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی مظاہرین کا بہیمانہ قتل عام کیا اور پیر کو بھی مظاہرین پر گولیاں برساکر کم سے کم چـودہ افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
میانمار، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 مظاہرین ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹میانمار میں فوج نے مخالفین کو ٹھکانے لگانے کی ٹھان لی ہے۔
-
میانمار میں مزید 12 افراد کی ہلاکت
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳میانمار میں یکم فروری کی فوجی بغاوت ختم کرانے کے لئے اس ملک کی متبادل عبوری غیر فوجی حکومت کے رہنما کی جانب سے وعدے کے اعلان کے ساتھ ہی میانمار کے ذرائع ابلاغ نے فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں کم سے کم بارہ افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔