-
میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔
-
ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالے جانے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالنے کے بارے میں ہندوستان کی حکومت کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نے اس ملک میں جمہوریت کی بحالی اور تشدد کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل کے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
میانمارمیں احتجاج کا سلسلہ جاری مزید 38 افراد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
میانمار میں سوچی پر دیگر الزامات
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳میانمار میں حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی پر، جنھوں نے میانمار میں فوجی بغاوت اور گھر میں نظربند ہونے کے بعد پہلی بار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں حاضری دی، مزید دو اور الزامات کا سامنا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶میانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
-
میانمار میں بغاوت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳میانمار کے دارالحکومت یانگون کی سڑکوں پر فوج کے طرفداروں اور مخالفین میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔