-
امریکہ کی میانمار کے فوجی حکمرانوں کو دھمکی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳امریکی وزیر خارجہ نے میانمار میں بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کرنے والے فوجیوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کی دھمکی دی ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور بڑے پیمانے پر عوام جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکلے ہیں۔
-
میانمار میں مظاہرین کی سرکوبی جاری، ایک ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸عالمی سطح پر مذمتوں کے باوجود میانمار کے فوجی حکمرانوں کی جانب سے جمہوریت کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کو مسلسل سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور برطانیہ نے تین جرنیلوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔
-
میانمار، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں شدت
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ینگون میں فوجیوں کی تعیناتی اور نئے مظاہرے تشدد کی سنگین لہر کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔
-
میانمار، فوج کو سول نافرمانی کی تحریک کا سامنا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگئی ہے۔
-
میانمار، فوجی بغاوت کے نویں روز بھی مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴میانمار میں فوجی حکومت مظاہروں اور احتجاج پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔
-
میانمار میں فوج کے خلاف انوکھا احتجاج
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸میانمار، فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔
-
میانمار، قومی جشن "یوم اتحاد" پر ہزاروں قیدی رہا
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰میانمار کی فوج نے بیک وقت 20 ہزار سے زیادہ قیدیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا ہے۔