-
سوات کے جنگلات میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱سوات کے جنگلات میں 4 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ کے مقام پر آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی کی کثیر منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا چوتھا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵پاکستان کے شہر کراچی کی ایک کثیر المنزلہ عمارت بھیانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور چار روز گزر جانے کے بعد بھی اُس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
-
امریکہ میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 2 زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶امریکی ریاست پنسلوانیا کےایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
آگ بجھانے میں مؤثر تعاون کرنے پر پاکستان نے ایران کی قدردانی کی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ایران کے فائر فائٹر طیارے کی مدد سے بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا جس پر پاکسان کی فضائیہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران سے آگ بجھانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے آگ بجھانے والا طیارہ پاکستان بھیجا ہے۔
-
بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو، ایران آگ کو بجھانے میں مدد کے لئے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
-
دہلی، تین منزلہ عمارت میں شدید آگ، 27 ہلاک، درجنوں زخمی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کے منڈکا میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک تین منزلہ تجارتی عمارت میں آج شام کو شدید آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد میں افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ میں بھیانک آتشزدگی سے کم سے کم سودکانیں جل کر راکھ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھیانک آتشزدگی سے کم سے کم سودکانیں جل کر راکھ ہوگئیں