-
ہندوستان: ریاست آسام میں نریندر مودی کے دورے کے موقع پر سی اے اے کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں کا احتجاج کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر 9 مارچ کو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے نفاذ کے اعلان کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوپی میں ملازمین کے امتحانات کے پیپرلیک کا معاملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کی مذمت نیز فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا کر پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ہے؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت بند کئے جانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶اسرائیلی ميڈیا نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بند کر دیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷صیہونی قیدیوں کے لواحقین نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ نہ کرنے پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے ہائی وے کو بند کر دیا۔
-
اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔