-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ کی ریلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ترنگا ریلی نکالی
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور حکمراں جماعت کے درمیان نعرے بازی اور ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی ۔
-
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھنے کا اعلان اورحکومتی اتحاد کا موجودہ بینچ پراعتراض کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتوں نے انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پنجاب، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔
-
الیکشن نوے دن میں کرانے کا عمران خان کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے حکومت، اسٹیبشلمنٹ، اور الیکشن کمیشن پر آئین کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔
-
جمہوریت ہندوستان کی قدیم ثقافت کا جذبہ: نریندر مودی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تیز رفتار ترقی کو جمہوری اقدار اور ثقافت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کا سیاہ لباس، دونوں ایوانوں میں کارروائی معطل
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔