-
اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے: جنرل باقری
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا پیرکو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
-
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔
-
مجھے 2 دفعہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶پاکستان کے صوبہ سندھ کے چوبیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے
-
عمران خان نے پھر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۶پاکستان کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشمکش کے پیش نظر اور ملکی آئین کے دفاع کے نام پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج ملکی عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔
-
حکمراں اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے ساتھ امیر جماعت اسلامی کا رابطہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران سے ملک کو نکالنے کے لئے حکمراں اور اپوزیشن دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔