-
ہندوستان میں توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان میں حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی زبردست مخالفت کے درمیان آج توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش کردیا ۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
اپوزیشن لیڈر کی ای ڈی میں طلبی پر کانگریس کا ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی ای ڈی میں طلبی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کے باعث معمول کی کارروائی تعطل کا شکار رہی ۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
بی جے پی حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلبی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا ہے۔
-
صدارتی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کا یشونت سنہا کی حمایت کا فیصلہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷ہندوستان میں عام آدمی پارٹی نے صدارتی الیکشن میں حزب اختلاف کے امیدوار یشونت سنہا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷ہندوستان کے اسپیکر نے سبھی سیاسی جماعتوں کے اراکین سے ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔