-
پاکستان میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس کے بعد اجلاس جمعرات تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
-
منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی 2
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2022
-
جان بھی چلی جائے تب بھی قوم کی دولت کے لٹیروں کو نہیں چھوڑیں گے: عمران خان
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں پر ایک بار پھر بد عنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
-
تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے رابطے تیز
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے ایک بار پھر تیز کردیئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا: متحدہ قومی موومنٹ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ ہوا اور نہ ہی کوئی وزارت مانگی جبکہ حکومت میں بھی جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
باہمی اتحاد پر عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کی تاکید
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴عراق کی شیعہ کوارڈی نیٹر کمیٹی یا الاطار التنسیقی نے کہا ہے کہ صلاح و مشورہ جاری رہنا چاہئے اور صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ کے مجوزہ اجلاس کا کورم پورا نہیں ہوگا۔
-
شہباز شریف نے عدم اعتماد پرکارروائی کیلئے 28 مارچ کی تاریخ دیدی
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خبردارکیا ہے کہ پیر28 مارچ کوعدم اعتماد پرکارروائی نہ ہوئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔
-
پاکستان میں بڑھتا سیاسی درجۂ حرارت، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴پاکستان کی قومی اسمبلی کا آج اہم اجلاس ہونے والا تھا جس کے ایجنڈے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو بھی شامل کر لیا گیا تھا، تاہم اسپیکر اسد قیصر نے اُسے ملتوی کر دیا۔
-
پاکستان قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، تحریک عدم اعتماد پر ہوگی گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد 152 ارکان کی جانب سے پیش کی جائے گی۔
-
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲پاکستان میں ایک طرف اپوزیشن نے یوم پاکستان پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔