-
پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں گنتی پوری کرنے کیلئے اپوزیشن ضمیر فروشی پر اتر چکی ہے۔
-
عمران خان کا منحرف ارکان قومی اسمبلی کے لئے معافی کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان اسمبلی کے لیے معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ضمیر کا سودا کرکے اپنی حکومت بچانے کے بجائے حکومت چھوڑنے کو ترجیح دیں گے۔
-
منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2022
-
منحرف ارکان کو اظہار وجوہ کے نوٹس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی حکمران جماعت تحریک انصاف نے حزب اختلاف سے جا ملنے والے اپنے ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ کا پروانہ جاری کردیا ہے۔
-
گورنر راج کی تجویز مسترد، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، عمران خان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
عمران خان کا اپوزیشن پر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔
-
اپوزیشن لوگوں کے ضمیروں کو خرید رہا ہے: عمران خان
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر خارجہ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ مارچ کو بلائے جانے کا امکان
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چودہ مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان کا سیاسی منظرنامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 03/ 2022