-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک سو بہتر سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستان: اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳اپوزیشن نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں
-
تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
-
عمران خان کی چودھری برداران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد کا کیا بنے گا؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتمادی کی تیاریوں اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہم ترین اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی تیاری مکمل ہو گئی اور آج مزار قائد اعظم سے لانگ مارچ شروع ہو گا۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی تحریک لانے پر اتفاق
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴پاکستان میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں اور کامیابی کی صورت میں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳کووڈ پروٹوکول کے تحت ووٹروں کو صرف ماسک پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
-
شہباز شریف اور جہانگیرترین کی خفیہ ملاقات ، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سرگرم رہنما جہانگیرترین کے درمیان خفیہ ملاقات کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔