-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ تجارت میں دس ارب ڈالر کے مقررہ ہدف کے حصول کی خواہش کا اظہار کیا ہے
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۰نا وابستہ تحریک کے وزرائے خاجہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کا بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے کو ایرانی مندوب نے افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے کے تنازع کے حل کے طریقۂ کار اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف پہلے سے منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کی کوشش کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایران کا اعلان، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔
-
جنگوں کو ہوا دینے والے ٹرمپ امن کے صدر کیسے ہو سکتے ہیں؟ امریکی صدر پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
تہران میں بائیسویں بین الاقوامی پولیس، حفاظتی اور سیکورٹی آلات کی نمائش، 223 سے زیادہ کمپنیوں کی شرکت
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۰بائیسویں بین الاقوامی پولیس، حفاظتی اور سیکورٹی آلات نمائش کی بین الاقوامی نمائش آئی پاس دوہزار پچیس کا تہران میں آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران خطے کی صورتحال اور صہیونی حکومت کی دھوکہ دہی کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل ہوشیار: وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دوست ممالک کی تجاویز سنتا ہے مگر صہیونی فریب کاریوں کے تناظر میں مکمل ہوشیار ہے۔
-
فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔